متحدہ نے بیمار بچے کی ’آواز ‘ سن لی ، علاج کرانے کا اعلان

متحدہ نے بیمار بچے کی ’آواز ‘ سن لی ، علاج کرانے کا اعلان
متحدہ نے بیمار بچے کی ’آواز ‘ سن لی ، علاج کرانے کا اعلان

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ کے رہنماءبابر غوری اور رﺅف صدیقی نے برین ٹیو مر میں مبتلا بچے کا علاج کرانے کی ذمہ دار ی لے لی ۔جیو نیوز پربرین ٹیومر میں مبتلا چھ سالہ شعیب کی رپورٹ نشر ہوئی تھی جس کے بعد متحدہ قومی موومنٹ نے اس بچے کے علاج پر اٹھنے والے تمام اخراجات ادا کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

مزید : تعلیم و صحت