پیپلز پارٹی غریب عوام کی جماعت ہے،حاجی نادر

پیپلز پارٹی غریب عوام کی جماعت ہے،حاجی نادر

لاہور(پ،ر) پیپلز پارٹی کے صوبائی امیدوار حاجی نادر خان نے کہا ہے کہ عوام حلقے میں اس امیدوار کو کامیاب کرائیں جو ان کے مسائل حل کرا سکتا ہے پیپلز پارٹی غریب عوام کی پارٹی ہے اور یہی جماعت مسائل حل کرا سکتی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1