شمالی کوریا نے امریکہ کو ‘ بھیڑ‘بنا دیا ، معاملات کے سفارتی طریقے حل کی کوشش کریں گے: اوباما

شمالی کوریا نے امریکہ کو ‘ بھیڑ‘بنا دیا ، معاملات کے سفارتی طریقے حل کی ...
شمالی کوریا نے امریکہ کو ‘ بھیڑ‘بنا دیا ، معاملات کے سفارتی طریقے حل کی کوشش کریں گے: اوباما

  

 واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر بارک اوبامہ نے شمالی کوریا کے سخت اقدامات کے بعد پینترا بدل لیا ہے اور کہا ہے کہ شمالی کوریا سے معاملات سفارتی طریقے سے حل کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔امریکی صدر نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ شمالی کوریا کی دھمکیوں کے بعد امریکہ اور اتحادیوں کی حفاظت کیلئے بھی اقدامات کیے جائیں گے ۔

مزید : بین الاقوامی