کراچی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ، 15افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ، 15افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ، 15افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شارع فیصل کے گردونواح میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران رینجرز نے 15مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق فلکناز پلازہ کے گردونواح میں آپریشن کے دوران گرفتار ہونیوالے ملزمان سے مختلف اقسام کے 29ہتھیار برآمد کرلیے گئے ہیں ۔

مزید : کراچی