بچوں کیلئے اپنی ماں ہی ”گوگل “ہے

بچوں کیلئے اپنی ماں ہی ”گوگل “ہے
  • بچوں کیلئے اپنی ماں ہی ”گوگل “ہے
  • بچوں کیلئے اپنی ماں ہی ”گوگل “ہے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی تحقیق کے مطابق سب سے زیادہ سوالات کا سامنا بچوں کی ماں کو کرنا پڑتاہے اور اوسطاً ایک خاتون کو دن میں 288سوالات کا سامنا ہوتاہے جبکہ بعض سوالات باپ کی سفارش پر ماں سے کیے جاتے ہیں ۔تحقیق میں بتایاگیاہے کہ بچے اپنی کسی بھی پر یشا نی کا جو اب ڈھونڈنے کے لیے والد سے پہلے والدہ کے پا س جا تے ہیں اور ہر سوال کا جواب اما ں سے ہی پوچھتے ہیں اور یو ں اوسطا ًایک خاتون دن کے با رہ گھنٹے بچوں کے دو سو اٹھا سی قسم کے سوالوں کے جواب دینے میں خر چ کر دیتی ہے۔سروے میں جب بچوں سے یہ پو چھا گیا کہ وہ ہر سوال والد کے بجا ئے والدہ سے کیوں پو چھتے ہیں تو یہ دلچسپ جواب آ یا کہ سوال کے جواب میں ابو بھی یہی کہتے ہیں امی سے پو چھو۔تحقیق میں یہ بھی بتا یا گیا کہ ان سوالوں میں زیا دہ تر آسما ن نیلا کیوں ہے اورپانی گیلا کیوں ہے جیسے سوالات شامل ہو تے ہیں جن کے جواب دینا اکثر ماو¿ں کے لیے مسئلہ بھی بن جا تاہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس