تیرہ دن بعد جزوی چاند گرہن ہوگا: محکمہ موسمیات

تیرہ دن بعد جزوی چاند گرہن ہوگا: محکمہ موسمیات
تیرہ دن بعد جزوی چاند گرہن ہوگا: محکمہ موسمیات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پچیس اور چھبیس اپریل کی درمیانی رات آدھے گھنٹے کیلئے جزوی چاند گرہن ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن پچیس اور چھبیس اپریل کی درمیانی رات بارہ بج کر باون منٹ پر شروع ہوگا، ایک بج کر آٹھ منٹ پر انتہاءہوگی جبکہ ایک بج کر تئیس منٹ پر ختم ہوجائے گا اور یہ چاند گرہن پاکستان ، افریقہ اور یورپ میں دیکھاجاسکے گا۔

مزید :

ماحولیات -