آئی جی خیبرپختونخواہ پولیس کو تبدیل کرنے کا حکم

آئی جی خیبرپختونخواہ پولیس کو تبدیل کرنے کا حکم
آئی جی خیبرپختونخواہ پولیس کو تبدیل کرنے کا حکم

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ پولیس کے انسپکٹر جنرل ( آئی جی ) کو تبدیل کرنے کا حکم دیدیاہے ۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ غیر جانبداری کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کررہے ہیں ، بروقت انتخابات کے انعقاد میں کوئی شک نہیں ، انتظامات مکمل ہیں ۔ ذرائع کے مطابق آئی جی کے پی کے کیخلاف شکایات پر ایکشن لیاگیا۔

مزید : پشاور