رول ماڈل ہربھجن سنگھ نے پیٹھ میں چھراگھونپا: سری سانتھ

رول ماڈل ہربھجن سنگھ نے پیٹھ میں چھراگھونپا: سری سانتھ
رول ماڈل ہربھجن سنگھ نے پیٹھ میں چھراگھونپا: سری سانتھ

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹر سری سانتھ نے کہاہے کہ اُن کے رول ماڈل ہربھجن سنگھ نے ہی اُن کی پیٹھ میں چھرا گھونپا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سری سانتھ کا کہناتھاکہ وہ بے قصور ہیں اور اُنہیں بے جا تنقید کا نشانہ بنایاگیا، جذبانی ہونے کا الزام لگایاگیا۔ سری سانتھ نے کہاکہ ہربھجن سنگھ اُن کے رول ماڈل تھے ، اُنہی نے پیٹھ میں چھراگھونپا ۔

مزید : کھیل