الیکشن کمیشن کا سندھ کی تمام بورو کریسی تبدیل کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن کا سندھ کی تمام بورو کریسی تبدیل کرنے کا حکم

                  کراچی (مانےٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمےشن نے سندھ مےں 65 اعلیٰ افسروں کے خلاف شکاےات ملنے کے بعد سندھ کی تمام بےورو کرےسی کو تبدےل کرنے کا حکم جاری کر دےا ہے دنےا نےوز کے مطابق الیکشن کمےشن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت مےں کچہ افسر سےاسی جماعتوں کی حماےت کر رہے تھے ان افسروں کے خلاف شکاےات موصول ہونے کے بعد ےہ فےصلہ کےا گےا الیکشن کمشن نے چےف سےکرٹری سندھ ، ہوم سےکرٹری، وزیر اعلی کے پرنسپل سےکرٹری، سےکرٹری تعلےم ، سےکرٹری لوکل گورنمنٹ، لاڑکانہ اور نوشہرو فےروز کے ڈپٹی کمشنرز سمےت سندھ کی تمام بےورو کرےسی کو تبدےل کرنے کا حکم جاری کر دےا گےا ہے، الیکشن کمےشن کا کہنا ہے کہ شفاف انتخابات کےلئے تبدیلیاں ضروری ہےں

بےورو کرےسی تبدیلیاں

مزید : صفحہ اول