عام انتخابات باوقت پر ہی ہونگے مسلم لیگ ن بھر پور کامیابی حاسل کرے گی

عام انتخابات باوقت پر ہی ہونگے مسلم لیگ ن بھر پور کامیابی حاسل کرے گی

                                           لاہور (آئی اےن پی) پاکستان مسلم لےگ ن کے صدر مےاں محمد نواز شرےف نے کہا ہے کہ عام انتخاب التواءمےں ڈالنے کی سازش عوام ناکام بنانے کےلئے تےار ہےں عام انتخاب وقت پر ہی ہوں گے اور پاکستان مسلم لےگ ن بھرپور کامےابی حاصل کرے گی توانائی کے حبران پر قابو پانے کےلئے ہمارے پاس ٹھوس حکمت عملی موجود ہے لاہور ڈوےژن کے امےدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دےنے کےلئے بلائے گئے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لےگ ن کی عام انتخابات مےں کامےابی ےقےنی ہے اس کی بنےادی وجہ مسلم لےگ ن کی پنجاب مےں مثالی ور سابق وفاقی حکومت کی ناقص کارکردگی ہے عوام اب باشعور ہو چکے ہےں ہر جماعت اپنی کارکردگی کی بنےاد پر ہی عام انتخاب مےں حصہ لے گی مسلم لےگ ن نے ہمےشہ عوام کی خدمت کو اولےن ترجےح دی ہے پاکستان مسلم لےگ ن نے مضبوط معےشت مضبوط پاکستان اور ہم بدلےں گے پاکستان کے حوالے منشور عوام کے سامنے پےش کر دےا ہے اور اقتدار مےں آکر اس منشور پر عمل کرےں گے پاکستان مسلم لےگ دعوے نہےں کرتی ےہ عمل پر ےقےن رکھی ہے پانچ سال پنجاب مےں ہماری حکومت رہی اور ہم نے مثالی انداز مےں عوام کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی ہم نے عمل سے ثابت کےا کہ عوام مشکلات دور کرنا ہمارا فرض ہے

مزید : صفحہ اول