لاہور میں پٹواریوں قانو نگو تحصیلداروں رجسٹری محروں اوع اسٹنٹ کمشنروں کے تبادلے

لاہور میں پٹواریوں قانو نگو تحصیلداروں رجسٹری محروں اوع اسٹنٹ کمشنروں کے ...

                        لاہور (اپنے نمائندہ سے) ڈی سی او لاہور کی ہدایت پر محکمہ مال کے اربن موضع جات میں تعینات پٹواریوں ، قانونگو تحصیلداروں اور رجسٹریشن برانچوں میںکام کرنے والے رجسٹری محرروں کے تبادلے کر دئیے گئے ہیں دوسری طرف چیف سیکرٹری کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنرز کے بھی تبادلے کردیئے گئے۔ ریونیو آفیسر اور سب رجسٹراروں کے تبادلے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں متوقع ہیں مزید معلوم ہوا ہے کہ ڈی سی او لاہور کی جانب سے گزشتہ روز پٹواریوں ، قانونگو اور رجسٹری محرروں کے تبادلے کر دئیے گئے ہیں جن میں تحصیل کینٹ میں واقع موضع اراضی سہجپال میں تعینات اشفاق احمد کی جگہ محمد ارشد چوہنگ خورد کی میں تعینات رضوان شاہ کی جگہ عمران مظہر موضع چرڑ میں تعینات عبدالحنان کی جگہ جمیل احمد ،گرومانگٹ میں عباد حسین کی جگہ اسرار شاہ ، گوہاوا میں تعینات عباد حسین کی جگہ ظفر اقبال کو کوہاڑ میں محمد طارق کی جگہ مشتاق مسیح، کوڑے کے حاجی سرور کی جگہ عرفان پٹواری کو تعینات کیا گیا کھاڑک کا پٹواری صوبہ بھٹی کو لگا دیا گیا ہے میاں میر میں فجر خان کی جگہ پر شاہنواز ، سہجپال کے ارشد جگا کے متبادل محمد افضل کو اسطرح تحصیل سٹی مزنگ میں افتخار تارڑ کی جگہ امجد علی، راج گڑھ میں محمد انور کی جگہ خالد پٹواری شیش محل میں تعینات محمد عابد کی جگہ شفاقت ، جھگیاں ناگرہ کے زاہد محمود کی جگہ محمد فضل ، نواں کوٹ میں ممتاز علی کو تعینات کر دیا گیا ہے پکی ٹھٹھی میں ارشد کی جگہ محمد اشفاق کو لگا دیا گیا ہے سوڈیوال میں رضوان شاہ جبکہ سہجپال میں صوبہ بھٹی کو تعینات کیا گیا ہے باغانوالہ میں محبوب سرور کی جگہ محمد حسین ، بیلہ بستی رام میں ذوالفقار اسلم، بھماں میں عارف میو، کھوئی میراں میں محمد شفیق، نولکھا میں طارق، رام کشن والا میں عبدالرزاق، بابو صابو میں ندیم رضا، نوناریاں میں ضیاءکاکڑ، کوٹ محبو میں ندیم، ساندہ کلاں میں یسیٰن، کوٹ بیگم بابر میو، جیا موسیٰ فجر خان، نین سکھ طاہر شاہ، شاہدرہ سجاد شاہ کو تعینات کیا گیا ہے جبکہ تحصیل شالیمار باغبانپورہ میں محمد آصف، بیگم پورہ فہیم احمد، کوٹ خواجہ سعید خاور عزیز چیمہ، کوٹلی گھاسی زاہد محمود، مدن پورہ ملک مبشر، محمود بوٹی ذوالفقار اسلم، شادی پورہ محمد انور، فتح گڑھ صابر علی، گڑھی شاہو امین فہیم، گنج ظفر اقبال، قلعہ گوجر سنگھ افتخار تارڑ، ساہواڑی ملک جمشید، سلامت پورہ عابد حسین، تاج پورہ جاوید کھوکھر کو تعینات کیا گیا ہے محمد الیاس چوبچہ رام گڑھ، اعجاز علی کو اچھرہ لگا دیا گیا ہے جبکہ تحصیل سٹی کے قانونگو شہزاد گل کو لاہور کینٹ اور ان کی جگہ شفاقت شاہ کو تعینات کیا گیا ہے پنگالی میں تعینات راشد بھنڈر کی جگہ سٹی میں تعینات توصیف الرحمان کو تعینات کر دیا گیا ہے ہیر میں تعینات محمد ندیم کی جگہ جمیل خان کو لگا دیا گیا ہے حاجی اظہر کو نزول برانچ جبکہ عبدالخالق کو بارڈر ایریا میں تعینات کر دیا گیا ہے چیف سیکرٹری پنجاب کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر صاحبان کے تبادلے کر دیئے گئے ہیں جن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سٹی سارہ عمر کو شیخوپورہ جبکہ شیخوپورہ سے صائمہ سلیم کو سٹی میں تعینات کیا گیا ہے اسسٹنٹ کمشنر کینٹ طارق محمود چانڈیو کو ننکانہ صاحب تعینات کیا گیا رائے ونڈ کے عثمان غنی کو شیخوپورہ جبکہ شیخوپورہ کے پینل ارشد کو رائے ونڈ تعینات کیا گیا ہے ننکانہ صاحب کے محمد شکیل بھٹی کو ماڈل ٹاﺅن تعینات کیا گیا ہے فیروز والا کے علی شہزاد کو اے سی شالیمار تعینات کیا گیا ہے اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاﺅن ایمان انور قدوائی کو قصور اور اے سی شالیمار شاہد کلیانی کو ننکانہ صاحب تعینات کر دیا گیا ہے سینئر ممبر بورڈ ریونیو کی ہدایت پر تحصیلداروں کے تبادلے کر دیئے گئے جن میں ننکانہ صاحب کے کورٹ سندھو کو شالیمار تعینات کر دیا گیا قصورکے شفیق احمد کو لاہور سٹی تعینات ک ردیا گیا لاہور سٹی کے شیخ وسیم کو قصور جبکہ تحصیل کینٹ کے تحصیلدار سجاد قریشی کو ننکانہ صاحب تعینات کیا گیا ہے شالیمار کے عمران صفدر کو شاہکوٹ رائے ونڈ کے جمیل نت کو پتوکی، پتوکی کے مطلوب احمد خان کو رائے شیخوپورہ کے یٰسین نواز کینٹ مریدکے کے امجد محمود کو ماڈل ٹاﺅن جبکہ ماڈل ٹاﺅن کے شفقت اللہ قادری کو مریدکے تعینات کر دیا گیا ہے شیخوپورہ کے حق نواز رانجھا کو چونیاں لگا دیا گیا صفدر آباد کے فاروقی قریشی کو فیروز والا تعینات کیا گیا ہے جبکہ فیروز والا کے ذکاءانجم بٹ کو شیخوپورہ لگا دیا گیا ہے۔

تبادلے

مزید : صفحہ اول