ہفتے مےں پانچ دن کام ہو گا، ہفتہ اتوار چھٹی ہو گی، نوٹےفکےشن جاری

ہفتے مےں پانچ دن کام ہو گا، ہفتہ اتوار چھٹی ہو گی، نوٹےفکےشن جاری

لاہور (پ ر) پنجاب گورنمنٹ کے اےک نوٹےفکےشن کے مطابق صوبے مےں ہفتے مےں پانچ دن کام ہو گا اور ہفتہ اور اتوار دو دن چھٹی ہو گی سوموار تا جمعرات دفتری اوقات کار صبح 8 بجے سے 4بجے سہ پہر تک وہں گے اور دوپہر 1 بجے آدھ گھنٹے نماز اور دوپہر کے کھانے کا وقفہ ہو گا جبکہ جمعتہ المبارک کو دفتر اوقات صبح 8 سے 4 بجے سہ پہر تک ہوں گے اور نماز جمعہ اور دوپہر کے کھانے کےلئے 12.30 سے 2 بجے تک وقفہ ہو گا اس پالیسی کا اطلاق لازمی خدمات فراہم کرنے والے محکموں اداروں بشمول محکمہ صحت پولےس رےسکیو 1122 اور سےنی ٹےشن کے علاوہ الیکشن ڈوٹی کےلئے الیکشن کمےشن آف پاکستان کی صوبدےدہ پر مختلف محکموں کے سٹاف پر الیکشن کی سرگرمیوں کے خاتمے تک نہےں ہو گا

مزید : صفحہ آخر