وفاق نے مساجد اور سبزی فروشوں کو ٹی وی ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیدیا

وفاق نے مساجد اور سبزی فروشوں کو ٹی وی ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیدیا

لاہور(کامرس رپورٹر)وفاقی وزارت بجلی وپانی نے مساجد اور سبزی فروشوں کو ٹی وی ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیدیا ہے ۔ تفصیل کے مطابق وفاقی وزارت پانی وبجلی نے ملک بھر میں مساجد اور سبزی فروشوں کو ٹی وی فیس سے مستثنیٰ قرار دیدیا ہے، قبل ازیں مساجد کے بلوں پر ٹی وی فیس لگ کر آجاتی تھی کم آمدنی والے سبزی فروشوں کو بھی ٹی وی فیس سے مستثنیٰ قرار دیدیا گیا ہے۔

مساجد ٹی وی ٹیکس

مزید : صفحہ آخر