این اے 176 سے قومی اسمبلی کے امیدوار ملک غلام مصطفی کھر بجلی بلوں کے 77 لاکھ روپے کے نادہندہ نکلے

این اے 176 سے قومی اسمبلی کے امیدوار ملک غلام مصطفی کھر بجلی بلوں کے 77 لاکھ ...

کوٹ ادو ( این این آئی) کوٹ ادو سے حلقہ این اے 176 سے قومی اسمبلی کے امیدوار سابق گورنر پنجاب وسابق وفاقی وزیر پانی وبجلی فنکشنل لیگ کے صوبائی صدر ملک غلام مصطفی کھر بجلی کے بلوں کے 77 لاکھ روپے کے نادہندہ نکلے ، نیب کے ذرائع کے مطابق کھر جب پانی وبجلی کے وفاقی وزیر تھے یہ رقم اس دور کی ہے ، نیب نے کھر کو یہ رقم فوری طور پر جمع کرانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

مصطفی کھر

مزید : صفحہ آخر