دنیا کا سب سے قدر آور کتا قد 4 فٹ، لمبائی 5 فٹ

دنیا کا سب سے قدر آور کتا قد 4 فٹ، لمبائی 5 فٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (بیورو رپورٹ) دنیا کا سب سے قد آور کتا ایک برطانوی فوجی کی ملکیت ہے جس کا بیٹا روزانہ اس کتے کے ہمراہ نئی نئی فوٹو بنا کر اپنے باپ کو بھیجتا ہے اس کتے کا قد چار فٹ اور لمبائی پانچ فٹ کے قریب ہے۔ مذکورہ فوجی کی بیشتر تنخواہ اس کتے کی خوراک پر خرچ ہوتی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -