لاہور میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہونے لگی

لاہور میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہونے لگی

لاہور (الیکشن سیل) لاہور میں ریٹرننگ افسروں نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چپ سادھ لی۔ امیدواروں کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے محض ہورڈنگ اتارنے کی ہدایت کردی۔ عوامی نمائندگی کے قانون 1976ءکے سیکشن 83(A) کے تحت بڑے سائز کے ہورڈنگ لگانے والے امیدواروں کے لئے نااہل قراردینے کے ساتھ ساتھ ایک سال قید کی سزا مقرر کی گئی ہے جبکہ ریٹرننگ افسروں کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد پرامن الیکشن کروانا ہے کسی کو سزا دینا نہیں۔

خلاف ورزی

مزید : صفحہ آخر