اب بھگتو۔ ۔ ۔ امریکہ کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کو فنڈ ز نہ دینے کا فیصلہ

اب بھگتو۔ ۔ ۔ امریکہ کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کو فنڈ ز نہ دینے کا ...
اب بھگتو۔ ۔ ۔ امریکہ کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کو فنڈ ز نہ دینے کا فیصلہ

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے افغانستان سے جانے کا اعلان کرنے کے بعد  دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی صلاحیتوں میں اضافے کا فنڈختم کر نے کا فیصلہ کرلیاہے ۔ امریکی حکام کے مطابق ماضی میں دیئے گئے فنڈ کا مقصدپاکستانی فوج کی دہشتگردی کیخلاف صلاحیت بڑھانا تھا، 2013ءمیں پچاسی کروڑ ڈالر مختص کیے گئے تاہم 2014ءمیں انسداد دہشتگردی کی مدمیں پاک فوج کیلئے فنڈکی مد میں کوئی رقم مختص نہیں کی جائے گی ۔

مزید : بین الاقوامی