نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان ، سٹیٹ بنک نے شرح سود برقرار رکھی

کراچی(مانیٹرنگ دیسک) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق شرح سود9.5(ساڑھے نو)فیصد پر برقرار ہے۔

مزید : بزنس