آرمی چیف کا سوات اور باجوڑ کا دورہ ،ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

آرمی چیف کا سوات اور باجوڑ کا دورہ ،ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
آرمی چیف کا سوات اور باجوڑ کا دورہ ،ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سوات اور باجوڑ ایجنسی کا دورہ کیا ہے اور اس دوران مکمل ہونیوالے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل کیانی نے باجوڑ کے علاقے کھر میں ٹیکنیکل کالج کا افتتاح کیا، سوات کے علاقے شاموزئی میں نوتعمیر شدہ پل کا افتتاح کیا۔

مزید : راولپنڈی