پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع

پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع
پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواستوں کی تاریخ میں توسیع کردی ہے ۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 15اپریل تھی جس میں توسیع کردی گئی ہے اور اب 25اپریل تک پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواستوں کی وصولی کی جائے گی ۔

مزید : الیکشن ۲۰۱۳