ملالہ پر بھارتی فلم کا نام تبدیل، کوئی اداکار طالبان بننے کیلئے تیار نہیں

ملالہ پر بھارتی فلم کا نام تبدیل، کوئی اداکار طالبان بننے کیلئے تیار نہیں
 ملالہ پر بھارتی فلم کا نام تبدیل، کوئی اداکار طالبان بننے کیلئے تیار نہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی پروڈیوسر امجد خان پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی پر فلم بنانے میں مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق امجد خان کو بھارت میں طالبان کا کردار ادا کرنے کیلئے کوئی مناسب اور بڑا اداکار نہیں مل رہا جبکہ انہوں نے فلم کا نام بھی تبدیل کردیا ہے اور اب نیا نام’ گل مکئی‘ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد محسن عباس کی ملالہ پر بنائی جانے والی دستاویزی فلمملالہ اے گرل فرام پیراڈائز ‘ کے بعد کیامستقبل میں کسی قانونی چارہ جوئی سے بچنے کیلئے کیا ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -