اُوئی رام ۔۔۔نہیں مجھے’ اس ‘کے سوا کوئی کام

اُوئی رام ۔۔۔نہیں مجھے’ اس ‘کے سوا کوئی کام
اُوئی رام ۔۔۔نہیں مجھے’ اس ‘کے سوا کوئی کام

  

لندن (بیورورپورٹ)دنیا میں بعض ایسے افراد بھی موجود ہیں جو ایک بیوی اور ایک بچے کی صیح پرورش نہیں کر سکتے مگر ہندوستان کے منیز ورام میں ایک شخص کی 39بیویاں اور94بچے ہیں جن میں سے 14لڑکیاں ہیں۔ ان بیویوں اور بچوں کے لیے اس نے ایک تین منزلہ مکان بنا رکھا ہے جس کے سو کمرے ہیں ان عورتوں اور بچوں کی خوراک پر روزانہ ہزاروں ڈالر خرچ ہوتے ہیں کھانے کے لیے بوریوں میں سبزی آتی ہے جبکہ 50مرغیاں روسٹ کی جاتی ہیں اس فیملی کو دنیا کی سب سے بڑی فیملی قر ار دیا گیا ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس