پشاور میں پولیس مقابلہ ،ایک اہلکار ،دو دہشت گرد ہلاک،تین اہلکارزخمی

پشاور میں پولیس مقابلہ ،ایک اہلکار ،دو دہشت گرد ہلاک،تین اہلکارزخمی
پشاور میں پولیس مقابلہ ،ایک اہلکار ،دو دہشت گرد ہلاک،تین اہلکارزخمی

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)ریگی میںپولیس مقابلہ ہوا جس میںایک پولیس،دوحملہ آور اور تین اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی دے رہے تھے کہ نامعلوم سمیت سے کچھ مسلح افرد نے فائرنگ کر دی جس سے چار اہلکار شدید زخمی ہو گئے جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔جوابی کاروائی کرتے ہوئے پولیس کے جوانوںنے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔

مزید : پشاور