عباس ٹاﺅن دھماکے کامرکزی ملز م تین ساتھیوں سمیت گرفتار

عباس ٹاﺅن دھماکے کامرکزی ملز م تین ساتھیوں سمیت گرفتار
عباس ٹاﺅن دھماکے کامرکزی ملز م تین ساتھیوں سمیت گرفتار

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سی آئی ڈی نے عباس ٹاﺅن دھماکے کامرکزی ملز م گل اسلم عرف اسلم استاد تین ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم کے مطابق دہشت گرد سے125کلودھماکاخیزمواد،8ہینڈگرینیڈز برآمد ہوئے ہیں ملزم عباسی شہیدہسپتال، ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرو اور غیرملکی سفارت خانے پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ ،ملزم گل اسلم وزیرستان فرارہوگیاتھا جو واپسی میں پکڑاگیا،دہشت گردپختون آباداورمنگھوپیرمیں دھماکاخیزموادسے بھری گاڑیاں تیارکرتے تھے۔

مزید : کراچی