ن لیگ نے ’ون پاﺅنڈ فش ‘ لے لی

ن لیگ نے ’ون پاﺅنڈ فش ‘ لے لی
ن لیگ نے ’ون پاﺅنڈ فش ‘ لے لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ون پاﺅنڈ فش گانے سے شہرت پانے والے شاہد نذیر مسلم لیگ(ن) میںشامل ہوگئے ہیں۔رائے ونڈ میں مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کے بعد انہوں نے(ن)لیگ کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ شاہد نذیرکا لندن کی مارکیٹ میں مچھلی بیچنے کے لئے گایا جانے والا گانا “ ون پاو¿نڈ فش” شہرت کی بلندیوں تک پہنچا اور یو ٹیوب پر ان کا گانا 80 لاکھ سے زائد مرتبہ سنا گیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -