پرویزالٰہی میرے ساتھ ’لڑنے ‘ کیلئے تیار نہیں :احمد مختار

پرویزالٰہی میرے ساتھ ’لڑنے ‘ کیلئے تیار نہیں :احمد مختار
پرویزالٰہی میرے ساتھ ’لڑنے ‘ کیلئے تیار نہیں :احمد مختار

  

گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری احمد مختار نے دعویٰ کیا ہے گجرات کے حلقہ این اے 105 سے ان کے مد مقابل ق لیگ کے مرکز ی رہنما چوہدری پرویز الٰہی ان سے مقابلے کیلئے ذہنی طور پر تیار نہیں ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ن لیگ میں شامل ان کے بھائی چوہدری احمد سعید این اے 105 سے انتخابات نہیں لڑیں گے۔ چوہدری پرویزالٰہی کے خلاف انتخابات میں انہیں پارٹی قیادت کی مکمل سپورٹ حاصل ہے۔ پارٹی قیادت نے انہیں تین نہیں چار بار کہا گیا ہے کہ وہ انتخابات میں حصہ لیں۔

مزید : گجرات