ٹکٹوں کی تقسیم پر مشتعل کارکنوں کا شاہ محمود قریشی اور میمونہ ہاشمی کی گاڑی پر پتھراﺅ

ٹکٹوں کی تقسیم پر مشتعل کارکنوں کا شاہ محمود قریشی اور میمونہ ہاشمی کی گاڑی ...
ٹکٹوں کی تقسیم پر مشتعل کارکنوں کا شاہ محمود قریشی اور میمونہ ہاشمی کی گاڑی پر پتھراﺅ

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر جاری تنازعہ تاحال ختم نہیں ہو سکا اور ٹکٹ ملنے سے محروم رہ جانے والے امیدواروں کے ساتھی کارکن اپنی قیادت کے خلاف شدید احتجاج پر اتر آئے ہیں۔ مشتعل کارکنوں نے ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف احتجاج کیا اور پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور پارٹی کے صدر جاوید ہاشمی کی صاحبزادی میمونہ ہاشمی کی گاڑی پر پتھراﺅ کیا۔

مزید : ملتان