بیلٹ پیپروں کی چھپائی فوج کی نگرانی میں ہوگی

بیلٹ پیپروں کی چھپائی فوج کی نگرانی میں ہوگی
بیلٹ پیپروں کی چھپائی فوج کی نگرانی میں ہوگی

  

آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیلئے پرنٹنگ کارپوریشن میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کر لیا ہے اور کل (ہفتہ) سے فوجی اہلکار تعینات کر دیئے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن سے جاری اعلامیے کے مطابق فوجی اہلکاروں کی تعیناتی اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں پرنٹنگ کارپوریشن میں کی جائے گی جو انتخابی عمل مکمل ہونے تک پرنٹنگ کارپوریشن کے دفاتر میں رہیں گے۔

مزید : اسلام آباد