کراچی میں پیٹرول پمپ پر دستی بم سے حملہ

کراچی میں پیٹرول پمپ پر دستی بم سے حملہ
کراچی میں پیٹرول پمپ پر دستی بم سے حملہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے بنارس فلائی اوور کے قریب پیٹرول پمپ پر دستی بم سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں دو گاڑیاں تباہ ہو گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایس ایس پی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نامعلوم افراد پیٹرول پمپ کے قریب دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ دھماکے سے دو گاڑیاں تباہ ہو گئیں لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید : کراچی