بنگلہ دیش میں بھارتی سفیر پر حملہ

بنگلہ دیش میں بھارتی سفیر پر حملہ
بنگلہ دیش میں بھارتی سفیر پر حملہ

  

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش میں نامعلوم افراد نے بھارتی سفیر کی گاڑی پر دیسی بم کا حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے دنیا نیوز کے مطابق حملے میں بھارتی سفیر محفوظ رہے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی