صلاح الدین کھرل کو ہائی کورٹ بار کی حرمت رسول کمیٹی کا چےئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد

صلاح الدین کھرل کو ہائی کورٹ بار کی حرمت رسول کمیٹی کا چےئرمین منتخب ہونے پر ...

لاہور(خبر نگار خصوصی)انجمن طلباء اسلام کے مرکزی صدر چوہدری محمد عاکف طاہردیگر ذمہ دارن سید وقار علی ،سید بو علی شاہ ،محمد اکرم رضوی ،رانا اظہر ،عامر اسماعیل نے نوجوان ممتاز مذہبی سکالر صاحبزادہ علامہ محمد نعیم عارف نوری کو ملی یکجہتی کونسل لاہور ڈوثیرن کا جنرل سیکریڑی اور ممتاز ماہر قانون رائے صلاح الدین کھرل کو لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی حرمت رسول کمیٹی کا چےئرمین منتخب ہونے خصوصی ملاقات کی اور مبارکباد دی ۔

اوراس موقع پر انہیں پھولوں کا گلدستہ اور مٹھائی بھی پیش کی گئی۔اے ٹی آئی کے عہدیداروں نے نعیم عارف نوری اور رائے صلاح الدین کھرل کو اپنے بھرپور تعاون کی بھی یقین دہانی بھی کروائی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4