جڑانوالہ ودیگر تحصیلوں میں 149پارٹنر سکولوں میں ایک لاکھ نصابی کتب تقسیم

جڑانوالہ ودیگر تحصیلوں میں 149پارٹنر سکولوں میں ایک لاکھ نصابی کتب تقسیم

لاہور( نامہ نگار ) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیراہتمام کل 11اپریل کو جڑانوالہ ، سمندری، تاندلیانوالہ اور فیصل آباد تحصیلوں کے 149پارٹنر سکولوں میں ایک لاکھ نصابی کتب تقسیم کی گئیں۔ اسی طرح سیالکوٹ کے 78پارٹنر سکولوں میں 77335نصابی کتب کی تقسیم کا کام بھی مکمل کر لیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4