پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے، حاجی عبد الرزاق

پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے، حاجی عبد ...

الحمراء نور جہاں آڈیٹوریم کے منیجر حاجی عبد الرزاق نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے اور اس کے لئے سٹیج ،ٹی وی میں کام کرنیوالی باصلاحیت اور خوبصورت اداکاروں کو بھی فلموں میں کام کرنے کے مواقع ملنا ضروری ہیں۔

مزید : ایڈیشن 1