چین میں سیلفی لینے کے شوق میں لڑکی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی

چین میں سیلفی لینے کے شوق میں لڑکی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے شہرفوشان میں اطراف سے بے خبر لڑکی خاتون سیلفی لیتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے گاؤں لیانتانگ میں واقع باغات کے درمیان سے ٹرین گزرتی ہے اور اس مقام کو دیکھنے کے لیے ہزاروں لوگ یہاں آتے ہیں جب کہ اسی مقام کی سیر کو آئی 19 سالہ لڑکی اپنے دوستوں کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کرتے ہوئے ٹرین کی پٹری کے بالکل قریب جا پہنچی اورٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہلاک ہوگئی۔

مزید : علاقائی