پولیس ناکوں پر دہشتگردی کا خدشہ اہلکاروں کواہم ہدایات جاری

پولیس ناکوں پر دہشتگردی کا خدشہ اہلکاروں کواہم ہدایات جاری

لا ہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارلحکومت میں ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر حساس اداروں کی جانب سے پولیس کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ دہشت گرد پولیس اہلکاروں کو ناکوں پر ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا سکتے ہیں اس خدشے کے پیش نظر پولیس کے اعلیٰ افسران کی جانب سے پولیس اہلکاروں کو انتباہ کیا گیا ہے ناکوں پر جھنڈ کی شکل میں کھڑے نہ ہونے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں ۔

مزید : علاقائی