وزیراعظم کے صابزادے حسین نواز سعودی عرب روانہ

وزیراعظم کے صابزادے حسین نواز سعودی عرب روانہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز لاہور سے اچانک دبئی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ چند گھنٹے قیام کے بعد سعودی عرب روانہ ہو نگے۔۔ذرائع کے مطابق حسین نواز حسین نواز چند گھنٹے دبئی میں قیام کے بعد سعودی عرب روانہ ہونگے۔وہ سعودی عرب سے چند روز بعد لندن جائیں گے۔حسین نواز سعودی عرب اور لندن میں اہم رہنماوں سے ملاقات کر کے وزیر اعظم نوازشریف کا پیغام دیں گے

مزید : صفحہ اول