طالبہ کیساتھ دست درازی کرنیوالے اوباش کیخلاف مقدمہ درج

طالبہ کیساتھ دست درازی کرنیوالے اوباش کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی نائن پولیس نے ایچ نائن تھری فارم ہاؤس میں طالبہ کے ساتھ دست درازی کرنے والے اوباش نوجوان کو گرفتارکرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔مدعی مقدمہ ظہوراحمد نے پولیس کو بتایاکہ ملزم محمدوقارنے مدعی کی بیٹی سے دست درازی کی ہے۔پولیس نے ملزم کو گرفتارکرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر