حضرت حاجی محمد نوشہ گنج بخش ؒ کا عرس مبارک 30اپریل کو ہوگا

حضرت حاجی محمد نوشہ گنج بخش ؒ کا عرس مبارک 30اپریل کو ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(پاکستان نیوز)حضرت حاجی محمد نوشہ گنج بخش رحمتہ اللہ کا سالانہ عرس مبارک گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی30اپریل بروز ہفتہ بمقام تحصیل شادی ھال میں زیر سرپرستی حاجی پیر امجد اقبال شاہ نوشاہی قادری اور زیر صدارت صاحبزادہ پیر سلمان علی شاہ نوشاہی قادری منعقد کیا جائیگا۔ہر سال کی طرح امسال بھی ملک کے نامور قوال شیر میانداد و ھمنوا عارفانہ کلام پیش کرینگے ۔پریس سیکٹری شبیر احمد نوشاہی اور بزم نوشاہیۂ پشاور کی طرف سے تمام عقیدت مندوں سے شرکت کی استدعا ہے۔