قیدیوں کو چرس سپلائی کرنیوالا ہیڈ وارڈر رنگے ہاتھوں گرفتار ‘ معطل کر کے کاروائی شروع

قیدیوں کو چرس سپلائی کرنیوالا ہیڈ وارڈر رنگے ہاتھوں گرفتار ‘ معطل کر کے ...

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) نیوسنٹرل جیل بہاولپور میں ہیڈوارڈر محمودالحسن شاہ سزائے موت کے قیدیوں کیلئے چرس لے کر جیل کے اندرجارہا تھادیگر ملازمین نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑلیا اور اسے چرس سمیت سپرنٹنڈ نٹ جیل کے حوالے کردیا سپرنٹنڈنٹ جیل(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

امتیاز بلی نے فوری طورپر مذکورہ بالاملازم کومعطل کردیا۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل ہیڈوارڈ محمودالحسن شاہ قیدی کو موبائل فراہم کرتے ہوئے بھی پکڑاگیاتھا لیکن اس نے اعلی حکام سے ملی بھگت کرکے معاملہ رفع دفع کرادیاتھا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر