پولیس ‘ حساس اداروں کا خانیوال ‘ بہاولپور میں سرچ آپریشن ‘ 9 اشتہاریوں سمیت ایک درجن سے زائد مشکوک افراد گرفتار ‘ ناجائز اسلحہ برآمد

پولیس ‘ حساس اداروں کا خانیوال ‘ بہاولپور میں سرچ آپریشن ‘ 9 اشتہاریوں سمیت ...

خانیوا ل‘بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر ‘ نما ئندہ پا کستا ن ) خانیوا ل سٹی اور قرب وجوار میں پو لیس ، سی ٹی ڈی ، ایلیٹ فورس اور دیگر حسا س ادارو ں نے(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

مشترکہ سرچ آپریشن کیا اس مو قع پر ایک درجن سے زائد افراد کو گرفتار کر کے اُنکے قبضے سے نا جائز اسلحہ بھی بر آمد کر لیا گیا ۔بہاولپور سے ڈسٹرکٹ رپورٹر کے مطابق بہاولپورپولیس نے تھانہ عباس نگر اور تھانہ سٹی حاصل پور کے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کیا اس دوران پولیس نے سنگین مقدمات میں ملوث نواشتہاری ملزم گرفتار کرلیے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر