خانیوال، گندم خریداری کیلئے ضلع اور تحصیل کی مانیٹرنگ، کوارڈی نیشن کمیٹیاں تشکیل

خانیوال، گندم خریداری کیلئے ضلع اور تحصیل کی مانیٹرنگ، کوارڈی نیشن کمیٹیاں ...

خانیوال(نمائندہ خصوصی، نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر گندم خریداری کے سلسلہ میں ضلع او رتحصیل کی سطح پر مانیٹرنگ اینڈ کوآرڈی نیشن کمیٹیاں تشکیل دے کر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ اینڈ کوآرڈی نیشن کمیٹی کے کنوینئرڈی سی او خالد محمود شیخ جبکہ ڈی پی (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

او ‘اے ڈی سی ‘ای ڈی او زراعت ‘ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ‘نمائندہ کاشتکاران محمد آصف حیات نیازی اور نمائندہ ایم پی اے ملک ناصر ممبران ہونگے ۔تحصیل مانیٹر نگ اینڈ کوآرڈی نیشن خانیوال کے کنوینئر اے سی خانیوال ‘ایس ڈی پی او خانیوال ‘ڈی ڈی او زراعت ‘اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر محمد افضل ‘نمائندہ کاشتکاران منظور احمد ڈیہڑ او رنمائندہ ایم پی اے اللہ بخش ممبر ہونگے اسی طرح تحصیل مانیٹرنگ اینڈ کوآرڈی نیشن کمیٹی جہانیاں کے کنوینئر اے سی جہانیاں ‘ایس ڈی پی او جہانیاں ‘ڈی ڈی او زراعت جہانیاں ‘اسسٹنٹ فوڈکنٹرولر زبیر احمد دستی ‘نمائندہ کاشتکاران محمد اکرم اور نمائندہ ایم پی اے چوہدری عابد آرائیں ممبران ہونگے جبکہ تحصیل مانیٹرنگ اینڈ کوآرڈی نیشن کمیٹی کبیروالا کے کنوینئر اے سی کبیروالا ‘ایس ڈی پی او ‘ڈی ڈی او زراعت ‘اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر اسرار احمد خان ‘نمائندہ کاشتکاران محمد فاروق خان او رنمائندہ ایم پی اے شہزاد آرائیں ممبران ہونگے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر