بجلی بحران، لوڈمینجمنٹ پروگرام کے تحت تجارتی مراکز 8بجے بند کرنے پر غور

بجلی بحران، لوڈمینجمنٹ پروگرام کے تحت تجارتی مراکز 8بجے بند کرنے پر غور

ملتان (وقائع نگار) وزارت پانی و بجلی نے موسم گرما میں تجارتی مراکز اور مارکیٹیں 8بجے شب بند کرنے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے بحران سے نمٹنے کیلئے لوڈمینجمنٹ پروگرام (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

کے تحت تجارتی مراکز بند کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ گذشتہ سالوں میں بجلی بحران سے نمٹنے کیلئے یہ تجویز سامنے آئی تھی۔ جیسے ملک بھرکی تجارتی تنظیموں کے مسترد کر دیا تھا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر