رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم کے تحت613 گوشوارے ‘ 5کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس جمع

رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم کے تحت613 گوشوارے ‘ 5کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس ...

ملتا ن(کا مر س رپو ر ٹر)ر یجنل ٹیکس آفس (آرٹی او )ملتا ن کو ر ضا کا را نہ ٹیکس ادا ئیگی ا سکیم کے تحت مجمو عی طو ر پر 613گو شوا رے اور 5کر وڑ 80لا کھ 17ہزا ر رو پے کا ٹیکس جمع کروا د یا گیا۔یکم فر ور ی(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

2016سے شر وع ہو نے وا لی ا سکیم کی آخر ی تا ر یخ 30ا پر یل مقر ر ہے۔وا ضح ر ہے کہ آر ٹی اولتا ن کو 5ا پر یل کے بعد سے اب تک کو ئی گو شوا رہ جمع نہیں کر وا یا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر