عبدالحکیم، کرنٹ لگنے سے 40سالہ کاشتکار چل بسا

عبدالحکیم، کرنٹ لگنے سے 40سالہ کاشتکار چل بسا

عبدالحکیم(نامہ نگار) نواحی علاقہ کھوہ تھراجاں والا کا 40 سالہ احمد یار اپنے کھیتوں کو پانی لگانے کیلئے ٹیوب ویل کی موٹر چلائی تو بارش کے باعث موٹر میں کرنٹ لگنے سے احمد یار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر