رینجرز کا عزیر آباد اور نائن زیرو کے اطراف میں سرچ آپریشن

رینجرز کا عزیر آباد اور نائن زیرو کے اطراف میں سرچ آپریشن
رینجرز کا عزیر آباد اور نائن زیرو کے اطراف میں سرچ آپریشن

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) رینجرز کی بھاری نفری نے رات گئے عزیز آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق رات گئے رینجرز کی بھاری نفری نے عزیز آباداور ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا اور لوگوں سے انکے کوائف چیک کئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران رینجرز جوانوں نے مشکوک افراد سے  پوچھ گچھ بھی کی تاہم اس دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔

مزید : کراچی