ڈیڈ لائن ختم، آپریشن شروع، طور خم میں غیر قانونی مقیم مہاجرین کے درنوں گھر بلڈوز

ڈیڈ لائن ختم، آپریشن شروع، طور خم میں غیر قانونی مقیم مہاجرین کے درنوں گھر ...
ڈیڈ لائن ختم، آپریشن شروع، طور خم میں غیر قانونی مقیم مہاجرین کے درنوں گھر بلڈوز

  


لنڈی کوتل (ویب ڈیسک) پاک افغان بارڈر طور خم میں غیر قانونی طور پر مقیم مہاجرین کے خلاف آپریشن۔ پولیٹیکل انتظامیہ نے تین دن مہلت دی تھی۔ ڈیڈ لائن ختم ہوتے ہی آپریشن شروع کردیا گیا کئی گھروں کو مسمار۔ پولیٹیکل انتظامیہ ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر طور خم میں غیر قانونی طور پر بڑی تعداد میں افغان مہاجرین رہائش پذیر ہیں جو تقریباً 318 خاندانوں اور 1829 افراد مشتمل ہے ایک ہفتہ پہلے سکیورٹی پیش نظر انتظامیہ نے انہیں 3 دن کی مہلت دی تھی مہلت مکمل ہونے کے بعد پولیٹیکل انتظامیہ نے ان کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے، آپریشن کے پہلے دن درجنوں گھروں کو مسمار کردیا گیا۔

مزید : بین الاقوامی