موٹروے کو سالٹ رینج کے مقام پر تعمیراتی کام کے باعث بھاری گاڑیوں کیلئے بند کردیا گیا

موٹروے کو سالٹ رینج کے مقام پر تعمیراتی کام کے باعث بھاری گاڑیوں کیلئے بند ...
موٹروے کو سالٹ رینج کے مقام پر تعمیراتی کام کے باعث بھاری گاڑیوں کیلئے بند کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی)موٹروے کو سالٹ رینج کے مقام پر تعمیراتی کام کے باعث بھاری گاڑیوں کیلئے بند کر دیا گیا،بھاری گاڑیاں بلکسر اور لِلہ انٹرچینج سے باہرجانے کی ہدایت کر دی۔ ترجمان موٹروے کے مطابق سالٹ رینج کے مقام پر تعمیراتی کام جاری ہے جس کے باعث اس مقام کو بھاری گاڑیوں کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔بھاری گاڑیاں بلکسر اور لِلہ انٹرچینج سے باہر جا سکتی ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -