وزیر اعلیٰ پنجاب کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات ،باہمی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات ،باہمی تعاون کو بڑھانے پر ...
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات ،باہمی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ایرانی قونصل جنرل محمد حسین بن اسدی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات پر گفتگوکی گئی ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے تعلقات کو فروغ دینے اور باہمی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا گیا۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تاریخ کے برادرانہ تعلقات ہیں جنہیں قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔

مزید :

لاہور -