مظفر آباد میں لینڈ سلائیڈنگ سے 40مکانات تباہ ہو گئے

مظفر آباد میں لینڈ سلائیڈنگ سے 40مکانات تباہ ہو گئے
مظفر آباد میں لینڈ سلائیڈنگ سے 40مکانات تباہ ہو گئے

  


مظفر آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )آزاد کشمیر کے علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ سے 40مکانات تباہ ہو گئے ۔دو روزقبل آنے والے زلزے کے باعث بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز لینڈ سلائیڈنگ کا تازہ واقعہ مظفر آباد کے علاقے دتہ کچیلی میں پیش آیا جہاں 40مکان تباہ ہو گئے اور سینکڑوں افراد اپنے گھروں سے محروم ہو گئے ۔اسسٹنٹ کمشنر مظفر آباد کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد کو رہائش کے لیے خیمے دئیے جا رہے ہیں ۔

مزید : قومی