;oنیپال کو تین سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی مل گئی

;oنیپال کو تین سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی مل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کھٹمنڈو(آن لائن)نیپال کو تین سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی مل گئی، آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ میں نیپال اور نمیبیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین روزہ میچ تری بھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ یہ نیپال کا واحد انٹرنیشنل وینیو ہے جہاں پر 2013 میں ایشین کرکٹ کونسل ٹی 20 کپ منعقد ہوا تھا ‘ یہ میچ 16 سے 18 اپریل تک کھیلا جائے گا۔